EasyPizzaOvens

ایزی پیزا اوون استعمال کرنے کا طریقہ

Make a delicious pizza in just 3 minutes.


ایزی پیزا اوون کا استعمال بہت ہی آسان ہے۔ امید ہے کہ آپ اس سے بھر پور فائدہ اٹھائیں گے۔ اپنی اور فیملی کی زندگی کو مزیدار پیزا سے خوشگوار بنائیں گے۔

:استعمال کا طریقہ
ایزی پیزا اوون کو چولہے پر رکھنے سے پہلے آپ کے پاس اوون والے دستانے یا موٹا کپڑا ضرور ہونا چاہیے تاکہ آپ گرم اوون کو کھول کر پیزا اندر رکھ سکیں اور نکال سکیں۔ ایزی پیزا اوون کو گیس والے چولہے پر رکھیں اور پہلی بار 15 سے 20 منٹ تک تیز آنچ پر گرم ہونے دیں۔ پہلی بار اس میں سے سمل آئے گی اور تھوڑی ہی دیر میں خود بخود ختم ہو جائے گی۔ دوبارہ استعمال پر اسے صرف 10 منٹ تک تیز آنچ پر پری ہیٹ کریں۔ اور پھر آنچ کو درمیانی کرکے پیزا اندر رکھ دیں۔ خیال رکھیں کہ آپ کا ہاتھ گرم اوون کے کسی بھی حصے کو نہ لگے۔ آپ پیزا کو 3 منٹ کے بعد چیک کر لیں اور پیزا پین کو ایک بار گھوما بھی دیں۔ درمیانی آنچ پر 4 یا 5 منٹ میں پیزا بلکل تیار ہو جائے گا۔ اور آپ اسے نکال کر چیک کرلیں۔ اگر کچا ہو تو مزید ایک منٹ تک اوون میں رکھ دیں۔ آپ ایک یا دو بار پیزا بنائیں گے تو آپ کو اندازا ہو جائے گا۔ کہ کتنی آنچ رکھنی ہے اور کتنی دیر میں آپ کا پیزا بن جاتا ہے۔ اگر آنچ تیز ہو تو کم کر لیں۔ اور اگر کم ہو تو زیادہ کر لیں۔ اسی طرح ٹائم کا بھی اندازہ لگا لیں۔ لیکن 5 یا 7 منٹ سے زیادہ آگے نہ جائیں۔ اوون کی صفائی کے لیے اسے صرف خشک کپڑے سے صاف کردیں، اگر کوئی چیز جم جائے تو کھرچ لیں یا پھر گیلے کپڑے سے صاف کرنے کے بعد اسے چولہے پر گرم کر دیں تاکہ فوری خشک ہو جائے۔ اور اسے ہمیشہ خشک جگہ پر ہی رکھیں۔ پانی سے دھونے سے گریز کریں۔ اگر آپ کو استعمال میں کوئی مسئلہ درپیش آئے تو آپ رہنمائی کے لیے ہماری ویب سائیٹ پر ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں، ہمیں کال اور واٹس ایپ کر سکتے ہیں۔ یا ہمارا یو ٹیوب چینل اور فیس بک پیج بھی وزٹ کر سکتے ہیں۔ جہاں آپ کو پیزا کی آسان اور اچھی ریسپیز بھی مل جائیں گی۔ آپ ہمارا نمبر اور ویب سائیٹ موبائل میں نوٹ کر لیں تاکہ مستقبل میں کام آ سکے۔ اگر آپ کو مزید معلومات لینی ہیں تو آپ ہمیں کال یا واٹس ایپ میسج کر سکتے ہیں

Usage Instructions in English:


Before placing the Easy Pizza Oven on the stove, you must have oven gloves or a thick cloth so that you can open/close the hot oven and put the pizza in and out. Place the Easy Pizza Oven on a gas stove and let it heat for 15 to 20 minutes on high flame for the first time. For the first time, the smell will come out and it will disappear automatically in a short while. Later on preheat the oven to high flame for just 10 minutes. Then turn the flame to medium and place the pizza inside.

Be careful not to touch any part of the hot oven. You can check the pizza after 3 minutes and also turn around the pizza pan once. The pizza will be ready in 4 or 5 minutes on medium flame/heat. And you take it out and check it out. If not fully baked, place in the oven for another minute.

Once you make a pizza twice or more, you’ll have an idea. How much flame to keep and how long it takes to make your pizza. If the heat is high, reduce it. And if less, do more. Also, estimate the time. But don’t go further than 5 or 7 minutes. To clean the oven, clean it only with a dry cloth, scrape if anything freezes, or heat it on the stove after cleaning with a damp cloth so that it dries quickly. And always keep it in a dry place. Avoid washing with water. If you have a question/problem with usage, you can watch videos on our website for guidance, call us and WhatsApp. Or visit our YouTube channel and Facebook page. Where you will find easy and good pizza recipes as well. Make a note of our number and website in mobile so that it can be used in future. For Any Further Information or Help Please Call or WhatsApp

Call/WhatsApp: 03-222-111-521

Email: order@easypizzaovens.com

Social Media


Follow Our Facebook @EasyPizzaOvens

Follow Our Instagram @EasyPizzaOvens

Watch YouTube Videos @EasyPizzaOvens

Powered by EasyPizzaOvens.Com

whatsapp